ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پب جی کے سرورز میں خرابی ، موجودہ میچز مکمل نہیں کئے جاسکیں گے

پب جی کے سرورز میں خرابی ، موجودہ میچز مکمل نہیں کئے جاسکیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : پب جی موبائل گیم کے سرور میں خرابی، صارفین پریشان ، کمپنی نے جلدخرابی دور کرنے کا وعدہ کرلیا

رپورٹ کے مطابق پب جی گیم کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صارفین سے معذرت خواہ ہیں کمپنی کے سرورز میں خرابی کے باعث موجودہ جاری میچ بھی کامیابی سے مکمل نہیں  کئے جاسکیں گے جبکہ نیٹ ورک بھی وقتی طور پر تعطل کا شکاررہے گا ۔ کمپنی نے تمام کھلاڑیوں اور شائقین کا صبر وتحمل کا مظاہرہ کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے ۔ پب جی نے مزید کہا ہے کہ پاکستان میں سرورز کو کم از کم وقت میں درست کرنے کےلئے بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ یادرہے گذشتہ دو سال کے دوران پب جی موبائل پر ہیکنگ کے الزامات کے بعد انہیں میجر ایونٹس سے نااہل قراردیدیا گیا تھا

Suhail Ahmad

Senior content editor