ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہماری ٹیم کی کارکردگی اتنی اچھی نہیں جارہی جیسی ہونی چاہیے: بیون جیکبز 

ہماری ٹیم کی کارکردگی اتنی اچھی نہیں جارہی جیسی ہونی چاہیے: بیون جیکبز 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی بیون جیکبز  نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کی کارکردگی اتنی اچھی نہیں جارہی جیسی ہونی چاہیے ۔  

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیون جیکبز نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میں اب تک پی ایس ایل کو انجوائے کررہا ہوں ۔ ہماری ٹیم کی کارکردگی اتنی اچھی نہیں جارہی جیسی ہونی چاہیے , امید ہے کہ دوسرے فیز میں ہم بہتر انداز میں کم بیک کریں گے۔

بیون جیکبز  نے کہا کہ ہم بہتر کمبی نیشن بنانے میں کامیاب نہیں ہو پارہے ۔