ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اہم ملاقات

 وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اہم ملاقات
کیپشن: Army Chief General Asim Munir, Shahbaz Sharif, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سرحدی اور داخلی سیکیورٹی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں آرمی چیف نے پیشہ وارانہ امور پر وزیراعظم کو بریفنگ کیا۔ وزیراعظم نے پاک فوج کی تیاری اور پیشہ وارانہ امور کو سراہا۔ 

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک تھے۔

Bilal Arshad

Content Writer