ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کل لندن روانگی کا پلان تیار 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کل لندن روانگی کا پلان تیار 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کل لندن روانگی کا پلان تیار  ہوگیا ۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف لندن میں دو سے تین روز قیام کریں گی۔مریم نواز شریف چھوٹی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کریں گی۔مریم نواز کی چھوٹی بیٹی نے برطانوی یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلی۔
گریجویشن تقریب میں شرکت کے بعد مریم نواز بیٹی کے ہمراہ پاکستان روانہ ہوں گی ۔مریم نواز کا دورہ لندن پرائیویٹ نوعیت کا ہوگا ۔دورہ لندن کے دوران مریم نواز کی سیاسی ملاقاتیں متوقع نہیں ہیں۔