ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف جسٹس عمرعطا بندیال کب ریٹائر ہوں گے؟

 چیف جسٹس عمرعطا بندیال کب ریٹائر ہوں گے؟
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : چیف جسٹس عمرعطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے۔

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر 2023ء کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس  کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کی جانب سے الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ بار کی طرف سے سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ پر عشائیہ دینے کی روایت ہے۔