ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا ووکیشنل بوائز اور ایوننگ پروگرامز ختم کرنے کا فیصلہ ؛نوٹیفیکشن جاری

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا ووکیشنل بوائز اور ایوننگ پروگرامز ختم کرنے کا فیصلہ ؛نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ووکیشنل بوائز اور ایوننگ پروگرامز ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

2026–27 سے ووکیشنل ایک سالہ اور دو سالہ پروگرامز میں داخلے نہیں دیئے جائیں گے۔

فنی تعلیمی بورڈ کے مطابق فیصلہ نیشنل رجسٹریشن ایس اوپیز 2024 کے تحت کیا گیا۔موجودہ سٹوڈنٹس  اپنے امتحانی چانسز مکمل کر سکیں گے۔