ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش

شہر کے مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش شروع ہوگئی 
مال روڈ،شملہ پہاڑی،گڑھی شاہو کےعلاقوں میں بارش ہے ،ریلوے سٹیشن اور اطراف کےعلاقوں میں بھی بارش ہو رہی ہے ، جوہر ٹاؤن ، ٹاون شپ ، ماڈل ٹاون بھی بارش کی زد میں ہیں 
بارش سےگرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق آج وقفے وقفے سےبارش کاسلسلہ جاری رہےگا،بارش کےبعدشہر کادرجہ حرارت27ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا