ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے گورنر سلیم حیدر خان کل شام حلف لیں گے

Salim Haider Khan, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علیٰ:  پنجاب کے  گورنر سردار سلیم حیدر خان کل  حلف  لیں گے۔

نئے گورنر کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں شام پانچ بجے ہو گی۔  سردار سلیم حیدر کو  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف دلوائیں گے۔
ن لیگ ،پیپلزپارٹی رہنما اور کارکن،  صوبائی کابینہ کے ارکان اور شہر کے معززین گورنر سلیم حیدر خان کی حلف برداری میں شریک ہوں گے۔