پولیس کانئےتھانےبنانےپرفوکس،6 ارب 30 کروڑ سے زائد کے فنڈز مانگ لیے

پولیس کانئےتھانےبنانےپرفوکس،6 ارب 30 کروڑ سے زائد کے فنڈز مانگ لیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی: اگلےمالی سال میں پولیس کانئےتھانےبنانےپرفوکس، 32تھانوں کی عمارت بنانےکیلئےسالانہ ترقیاتی بجٹ میں ڈیمانڈبھجوادی گئی۔

پولیس کی جانب سے صوبہ بھرمیں نئی وجاری شدہ 300 سے زائد سکیموں کیلئے فنڈز مانگ لیے گئے۔
پولیس حکام کت مطابق تمام سکیموں کیلئے 6 ارب 30 کروڑ سے زائد کے فنڈز مانگ لیے گئے ہیں۔اگلےمالی سال کےترقیاتی بجٹ میں98نئی وجاری شدہ203سکیمیں شامل ، نئی سکیموں میں دفاتر اورگھروں کی سکیمیں بھی شامل ہوں گی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اگلے مالی سال کی ڈیمانڈ پولیس نے حکومت کو بھجوا دہ ہے،فنڈز و نئی سکیموں کی منظوری کا حتمی فیصلہ حکومت کیجانب سے کیا جائے گا۔