"محکمۂ ٹرانسپورٹ آج سے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی شروع کرے گا"

سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ محکمۂ ٹرانسپورٹ آج سے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی شروع کرے گا۔ 

 ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ افتتاحی تقریب کے مہمان خاص وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہوں گے،شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی اولین ترجیح عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer