ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا ہر ضلع میں یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا ہر ضلع میں یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)تحریک انصاف فروغ تعلیم کیلئے کوشاں،   پنجاب حکومت نے ہر ضلع  میں ایک یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے ایک پالیسی تیار کی ہے کہ پنجاب کے ہر ضلع میں ایک یونیورسٹی بنائی جائے گی، جس ضلع میں سرکاری یونیورسٹی نہیں بنے گی وہاں نجی شعبہ کے تعاون سے ایک یونیورسٹی بنائی جائے گی، پہلے مرحلے میں مظفر گڑھ، ڈی جی خان اور سہاوا میں نجی شعبہ کے اشتراک سے یونیورسٹیز بنائی جا رہی ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer