تحریک انصاف کی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خبر

تحریک انصاف کی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: تحریک انصاف کی ٹکٹ حاصل کرنے کےامیدواروں کیلئے خوشخبری، ٹکٹ کےحصول کے لیے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان۔

سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی ٹکٹ کے لئے درخواست جمع کروانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ تاہم پی ٹی آئی کی کور گروپ کی میٹنگ میں درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں اضافے کی تجویز دی جائے گی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: بغاوت کا ڈر، تحریک انصاف نے امیدواروں پر نئی شرط عائد کردی

تاریخ بڑھانے کا مقصد بعض حلقوں کے اختلافات کو ختم کرنا ہے۔ حلقوں میں ایک سے زائد امیدوار سامنے آنے اور اتفاق نہ ہونے کے باعث پی ٹی آئی کو مشکلات کاسامنا ہے۔  پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے قائدین تاریخ بڑھانے کی تجویز دیں گے۔

یہ بھی دیکھیں: