چوہدری الیاس مہربان سینیٹ  کی وفاقی نشست پر پی ٹی آئی کے امیدوار بن گئے

 چوہدری الیاس مہربان سینیٹ  کی وفاقی نشست پر پی ٹی آئی کے امیدوار بن گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: چوہدری الیاس مہربان نےپی ٹی آئی کی جانب سے  وفاقی دارالحکومت کی سینٹ کی نشست پر الیکشن کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔

 چوہدری الیاس مہربان نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروائے ہیں۔

 سینٹ کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی۔