ویب ڈیسک: سید ذوالفقار عباس بخاری کو چیئرمین پی ٹی آئی کے مشیر برائے انٹرنیشنل میڈیا مقرر کردیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔