ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake, any sudden shaking of the ground caused by the passage of seismic waves through Earth's rocks
کیپشن: Earthquake
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کےمطابق سوات،مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز کا کہناتھا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 191کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer