ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل ایک بار پھر گرفتار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :  پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔

 صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے,پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر کی گرفتاری کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی۔

  https://www.24urdu.com/digital_images/large/2024-07-04/news-1720087000-2560.jpg

 خیال رہے کہ رہنما پی ٹی آئی کو اس سے قبل جولائی میں اسلام آباد پولیس نے سی ڈی اے اور پولیس کے اہلکاروں پر حملہ آور ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا  تاہم اگلے روز ہی انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer