ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم کیو ایم رہنما بابرغوری کو گرفتار کر لیا گیا

بابر غوری،ایم کیو ایم،گرفتار،مقدمات
کیپشن: بابر غوری،فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم رہنما بابرغوری کو وطن واپسی پر گرفتار کر لیاگیا۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رہنما بابرغوری کو حراست میں لے لیا گیا، بابرغوری کو کراچی ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔

 ذرائع کاکہناہے کہ ایم کیو ایم کو کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا،بابرغوری قانون نافذ کرنے والے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے،بابرغوری کچھ دیر قبل وطن واپس پہنچے تھے۔

 یاد رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے بابر غوری کی 2مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی تھی، بابر غوری کے خلاف احتساب عدالت میں ایک ریفرنس زیر سماعت ہے، بابر غوری مارچ 2015 سے بیرون ملک مقیم تھے۔