ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تونسہ شریف میں سکول کی دیوار گرگئی،تین بچے زخمی

تونسہ شریف میں سکول کی دیوار گرگئی،تین بچے زخمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( اقبال صادق)تونسہ شریف میں مکوَل کلاں روڈ جھوک صادق پر سکول کی دیوار گرگئی ۔
دیوارگرنے کے نتیجے میں تین بچے زخمی ہو گئے،ایک زخمی بچے کو اہلِ خانہ اپنی گاڑی میں لے گئے جبکہ دو زخمی بچوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دے دی گئی۔

 ریسکیوذرائع کے مطابق سکول کی دیوارپرانی ہونے کے باعث گری، جس کے نتیجے میں تین بچے زخمی ہو گئے۔