نوشکی؛ الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب دھماکہ

 نوشکی؛ الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب دھماکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ الیکشن کمیشن کے دفتر کے گیٹ کے قریب ساتھ والے خالی پلاٹ میں ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے، دھماکے کے بعد آس پاس خوف و ہراس پھیل گیا۔  

ایس پی نوشکی اللہ بخش بلوچ کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد کچرے کی پلاسٹک میں رکھ دیا گیا تھا۔