ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ عمران نذیر، میئر لاہور کی انیس خان لودھی کی رہائش گاہ آمد

خواجہ عمران نذیر، میئر لاہور کی انیس خان لودھی کی رہائش گاہ آمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راو دلشاد) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کی چیئرمین یونین کونسل ستاون انیس خان لودھی کی رہائش گاہ آمد، لیگی چیئرمین سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید چیئرمین انیس خان لودھی کی رہائش پر پہنچے۔ خواجہ عمران نذیر اور میئر لاہور نے انیس خان لودھی سے انکی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ مرحومہ کے بلند درجات اور مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

اس موقع پر رئیس احمد خان لودھی، محمود مکرم خان، الیاس احمد خان، راشد بھٹی، خلیل احمد اور میاں شفیق سمیت دیگر لیگی رہنما بھی موجود تھے۔