ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

 اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب نے ایکس سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ صوبے کے تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 10 جنوری تک بند رہیں گے۔

https://humnews.pk/wp-content/uploads/2025/12/WhatsApp-Image-2025-12-04-at-18.26.13-768x235.jpeg

پنجاب کے اسکولوں میں 23 دسمبر سے 11 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

واضح رہے یہ فیصلہ سردی کی شدت اور طلبہ کی صحت کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ بچے بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں اور چھٹیوں کے دوران بہتر تیاری کے ساتھ اگلے تعلیمی سیشن کیلئے واپس آئیں۔

متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں آج سے چھٹیوں کا اعلان

اس سے پہلے پنجاب حکومت نے بڑھتی ہوئی اسموگ کی شدت کے باعث اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی تھی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ کوئی بھی تعلیمی ادارہ صبح 8:45 بجے سے پہلے نہیں کھولا جا سکے گا۔

 

Ansa Awais

Content Writer