ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کے بیان پر وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

Imran khan,Shahbaz sharif,City42
کیپشن: Shahbaz Sharif ,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہے کہ عمران خان اپنے اقتدار کے لیے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں۔

عمران خان کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم  شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بیان پارلیمانی جمہوریت پر حملوں کا تسلسل ہے، عمران خان کی سیاست کا مقصد اقتدار میں اپنا راستہ بنانا ہے، چاہے اس سے ملک کی بنیادیں کمزور ہو جائیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیان کا مطلب یہ ہے کہ اس ملک کی بنیادوں کو کمزور کرنا ہے۔