88 سول ججز کی گریڈ 19 میں ترقی۔نوٹیفکیشن جاری

88 سول ججز کی گریڈ 19 میں ترقی۔نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 88 سول ججز کی دس سال سروس مکمل کرنے پر گریڈ 19 میں ترقی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 88 سول ججوں کوگریڈ 19 میں ٹائم سکیل پروموشن دیدی. 

88 سول ججز کی دس سال سروس مکمل کرنے پر گریڈ 19 میں ترقی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 88 سول ججوں کوگریڈ 19 میں ٹائم سکیل پروموشن دیدی. ترقی پانیوالے سول ججز میں امتیاز احمد،غلام اکبر،ناصر محمود، سول ججز محمد جمیل،صفت اللہ،عثمان غنی،امیر احمد،امتیاز حسین،اظہر اقبال،محمد نصر اللہ،الیاس سلیم بھی ترقی پانیوالے سول ججز میں شامل، سول جج  ابرار علی،محمد اویس،مسرور عاشق، سلطان ٹیپو ، سول جج احسان صابر، مسعود احمد فریدی،خدا یار،راشد محمود ،سول ججز طاہر محمود،قربان علی،عمران علی،اسماعیل تسلیم اختر کی بھی ترقی سول ججز جاوید اقبال،فہد خان سرور، آصف نیاز،عارف خان نیازی،عثمان سرور  گریڈ 19 میں ترقی  پانیوالوں  میں شامل 

سول جج تسنیم اعجاز،نصیر عباس،وقارحسین،ریحان سبطین ،سول جج محمد حسن، طاہر حبیب، کاشف جاوید، قدیر حسین بٹ، احمد دین فضل ، محمد ریاض، مطیع الرحمٰن،شفقت عباس،شیخ ثنا اللہ،قاضی وقار رحمت ،سول جج عبد المہیمن،الیاس رضاناصر،فہیم احمد شاہ،ایوب گل ،سول جج  نادیہ زہرہ،محمد رضوان،منظور احمد،حسن طارق،جام فیض  ترقی پانیوالوں میں شامل

 اگلے گریڈ میں ترقی  پانیوالوں  میں سول ججز ممتاز احمد،عمران فاروق،محمد زبیر،محمد اشفاق،کاشف عثمان ، ضیا خان،محمد احمد،وقار احمد،زرتاشہ نواز،عفاف اسلم،پرویز سلطان ،وسیم سجاد،عدنان مہدی،فراز ارشد،سعدیہ لقمانی،محمد اسماعیل ،سول جج ساجد محمود ساجد،فیض الر حمٰن ،جمشید انور شاہ،عمر فاروق، سول جج محمد افضل،مہنا زحیات،ناجیہ بتول،قیصر شہزاد، طاہر منظور،عابد مہر، سول جج ظفر اقبال،مہر النساء،شاہد نصیب،محمد نوید،احمد خان،عبد القدیر بٹ،مسعود احمد،نعیم شہباز، شبیر احمد اور ساجد خان  شامل۔