ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیر اعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ 

سابق وزیر اعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ 
کیپشن: Imran Khan, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جمعیت علماء اسلام نے عمران خان کو نااہل قرارا دینے کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سینئر قانون دان کامران مرتضٰی کی وساطت سے جےیوآئی کے رہنما مولانا احمد علی نے عمران خان کے خلاف درخواست دائر کی۔درخواست گزار نے عمران خان کو سرکاری وعوامی عہدے کیلئے نااہل قرار دینے کی استدعا کی۔ 

 درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان نے دوران عدت بشریٰ بی بی سے شادی کی، اور دوران عدت شادی غیرشرعی عمل ہے۔عمران خان صادق و امین نہیں رہے ، نا اہل کیا جائے۔ 

Bilal Arshad

Content Writer