ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اربن فلڈنگ ؛ تعلیمی ادارے بند

اربن فلڈنگ ؛ تعلیمی ادارے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: شہر میں اربن فلڈنگ کے باعث ضلع بھرکے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبند رہیں گے ۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا 

 24 گھنٹوں میں 506 ملی میٹر بارش اور سیلاب کی صورتحال کے پیشِ نظر طلبہ کو چھٹی دی گئی ،مسلسل بارش کے بعد پانی تمام سرکاری و نجی دفاتر میں کئی کئی فٹ داخل ہو چکا ہے ۔

بارش کے بعد نظام زندگی متاثر کاروباری مراکز بھی بند رہے