ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد سمیت بالائی پہاڑوں پہ موسم سرما کی پہلی برفباری

مظفرآباد سمیت بالائی پہاڑوں پہ موسم سرما کی پہلی برفباری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : مظفرآباد سمیت بالائی پہاڑوں پہ موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی۔

 مظفرآباد کے مکڑا پہاڑ پر ہلکی برفباری کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں۔ 

 گزشتہ شب ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

ستمبر کے آخری ہفتے اور اکتوبر کے پہلے تین دن  گرمی پڑنے کے بعد موسم نے ایک بار پھر پلٹا کھایا اور آج شب پاکستان کے کئی علاقوں میں  بارش برسنے کا امکان پیدا ہو گیا۔

واضح رہے کہ میٹ دیپارٹمنٹ نے کئی روز پہلے اس بارش کے پانچ اکتوبر سے شروع ہونے کی فورکاسٹ کی تھی۔  آج میٹ ڈیپارٹمنٹ کی روزانہ فورکاسٹ میں بتایا گیا ہے کہ  بارش آج شب  ہی شروع ہو رہی ہے۔ آئندہ تین سے چھ گھنٹے اہم ہیں۔