ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف اے/بی اے کے امتحانات میں پرنسپلز کو ڈیوٹی سے روک دیا گیا

FA,BA exams
کیپشن: exams
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس)ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور لاہور ڈویژن کے پرنسپلز کو ایف اے/بی اے کی امتحانی ڈیوٹیوں سے روکنے پر ڈپٹی سیکرٹری بورڈ کا اظہار ناراضگی،ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن سے جواب طلب کر لیا گیا۔
 ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور اور لاہور ڈویزن کے کالج پرنسپلز کو امتحانی ڈیوٹیوں کی ادائیگیوں سے منع کرنے پر ڈپٹی سیکرٹری بورڈ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ڈپٹی سیکرٹری نے اس عمل پر ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن سے جواب طلب کر لیا۔

 ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن کو 2 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں،ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن نے ڈپٹی ڈائریکٹر اور کالج پرنسپلز کو ایف اے اور بی اے کی امتحانی ڈیوٹیاں دینے سے منع کیا تھا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer