ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت پہلے تفتیش اور پھرالزام تراشی کرے: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی

بھارت پہلے تفتیش اور پھرالزام تراشی کرے: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بھارتی الزام تراشیوں پر کہا ہےکہ بھارت پہلے تفتیش پھرالزام تراشی کرے۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی  نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ بھارت کشمیر کے مسئلے کو دنیا سے چھپا نہیں سکتالہٰذا پہلگام واقعے سے متعلق   بھارت پہلے تفتیش پھرالزام تراشی کرے۔

دوسری جانب گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ  مودی سرکار پاکستان کا پانی بند کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قوم کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں، ہماری افواج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer