ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد گلیات میں نجی و سرکاری ادارے 3روز کے لیے بند

ایبٹ آباد گلیات میں نجی و سرکاری ادارے 3روز کے لیے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایبٹ آباد گلیات میں شدید برف باری کے باعث میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے3روز کے لیے بند کردیے گئے 

ایبٹ اباد برف باری کے باعث یونین کونسل بیرنگلی،نگری بالا، نتھیا گلی،تاجوال پٹن کلاں  کوکمنگ، نملی میرا اور خیرا گلی کے سکولوں کو بند کر دیا گیا ،

ایبٹ اباد محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، برف باری کے باعث گلیات جانے والے سیاحوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی