جنید ریاض :جماعت نہم کے امیدواروں کی رولنمبر سلپ جاری کر دی،رواں سال امتحان میں 3 لاکھ 14ہزار امیدواروں نےشرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز 25 مارچ سے ہوگا۔
محمد زاہد میاں نے بتایا کہ 10 دن قبل ہی جماعت کی رولنمبرسلپس آن لائن کی گئی ہیں،امیدوار اپنے اداروں سے رولنمبر سلپ حاصل کر سکیں گے۔
کنٹرولرامتحانات حکام کے مطابق پرائیویٹ امیدواربورڈ کی ویب سائٹ سے سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔