جنید ریاض:لاہوربورڈکےتحت میٹرک کےسالانہ امتحانات کاآغازکل سےہوگا۔
پہلےروزدونوں شفٹوں میں مجموعی طورپر 5مضامین کےامتحانات ہونگے،مارننگ شفٹ میں عربی ،جغرافیہ مضامین کا امتحان ہوگا۔
دوسری شفٹ میں آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ وڈ ورکنگ اور تاریخ مضامین کے امتحانات ہونگے۔
میٹرک کے امتحان میں 2 لاکھ 31 ہزار پرائیویٹ امیدوار ہوں گے،ریگولر امیدواروں کی تعداد 3 لاکھ 38ہزار ہوگی۔
رواں سال امتحان کیلئے 948 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App