ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 6؛تمام میچزکراچی منتقل کرانے تجویز سامنے آگئی

پی ایس ایل 6؛تمام میچزکراچی منتقل کرانے تجویز سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پاکستان سپرلیگ کےتمام میچزکراچی میں کرانےکی تجویزسامنےآگئی،  کورونا کیسزسامنےپرلاہورکےمیچزبھی کراچی منتقل کرنےپرغورکیاجارہاہے،  لاہورقلندرزکی انتظامیہ نےمیچزکراچی منتقل کرنےکی مخالفت کردی۔
لاہوریوں کیلئےبُری خبر،  کوروناکیسزسامنےآنےپرپی ایس ایل کےلاہورمیں ہونیوالےمیچزکراچی میں کرانےکی تجویزسامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق لاہورسےکراچی منتقل ہونیوالےمیچز کافیصلہ پی سی آرٹیسٹ سے مشروط کردیا۔

فرنچائزمالکان کاکہناہےکہ بائیوسکیورببل پرسمجھوتانہیں کرناچاہیے۔ پی ایس ایل کوہرصورت مکمل ہوناچاہیے لیکن لاہور قلندرزکی انتظامیہ کو اس فیصلے سے اختلاف ہے۔ لاہورقلندرزکی انتظامیہ کامؤقف ہےکہ کوروناوائرس کےکیسزلاہورکی نسبت کراچی میں زیادہ ہیں لہذا لاہور کے میچزقذافی اسٹیڈیم میں ہی ہونے چاہئیں۔
دوسری جانب قومی کرکٹرمحمدحفیظ نےپی سی بی کوویکسی نیشن کامشورہ دےدیا۔ انہوں نےکہالیگ میں شامل کھلاڑیوں، آفیشلزاوربراڈ کاسٹرزکی ویکسینیشن کرائی جائے۔ محمدحفیظ نےکہا کہ حکومت کوویکسی نیشن کرانےکی منظوری دینی چاہئے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer