ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب نے14 افسران کے تقرروتبادلے کردیے

آئی جی پنجاب نے14 افسران کے تقرروتبادلے کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آئی جی پنجاب نے14 افسران کے تقرروتبادلے کردیے ۔
محمد ثاقب بٹ ڈی ایس پی سکیورٹی ون داتا دربار تعینات،طارق محمود ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ کینٹ لاہور تعینات،ساجدعلی کو ڈی ایس پی شکرگڑھ نارووال تعینات کردیاگیا۔
نصراللہ چٹھہ ایس ڈی پی او سانگلہ ننکانہ صاحب تعینات،فخرزمان ایس ڈی پی او بڑا گھر ننکانہ صاحب تعینات ،طارق جمیل ایس ڈی پی او صفدرآباد شیخوپورہ تعینات ہوگئے ۔
ساجد محمود سہیل ایس ڈی پی او جڑانوالہ فیصل آباد تعینات جبکہ دیگر ڈی ایس پیز کو مختلف سرکلز اور یونٹس میں تعینات کردیاگیا.