ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ایم پی اے حاجی یعقوب شیخ کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

 سابق ایم پی اے حاجی یعقوب شیخ کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جہانگیر ترین نے ایک اور وکٹ گرادی، جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین سے اہم ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق حاجی یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ یعقوب شیخ کو اپنے گروپ میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔

اس موقع پر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔

Bilal Arshad

Content Writer