Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی42: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا۔ہفتہ اور اتوار، 5 اور 6 جولائی کو سرکاری چھٹی ہو گی. آج جمعرات کو وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے دو دن کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ Waseem Azmet شیئر کریں: قومی