جمال الدین:وزیرتعلیم راناسکندرحیات کی زیرصدارت تمام ڈپٹی کمشنرزاورسی ای اوزکااجلاس اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں سکولوں میں سہولیات کافقدان دورکرنے،انفراسٹرکچرکی بہتری کیلئےاقدامات کاجائزہ لیاگیا۔
اجلاس کے دوران سکولوں میں کمروں،دیواروں ودیگرسہولیات کی فراہمی کیلئےاقدامات کی رفتارتیزکرنیکی ہدایت کی گئی۔
وزیرتعلیم راناسکندرحیات نے ہدایت کی کہ گرمی کی چھٹیوں کے دوران سہولیات کا فقدان دور کیاجائے اور چھٹیوں میں ہی سکولوں کو ٹرانسفارم کرنے کیلئے فعال کردار ادا کیا جائے۔
وزیرتعلیم نے بتایا کہ سکولوں کوسہولیات سےآراستہ کرنےکیلئےفنڈزجاری ہوچکے، کام کی کوالٹی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنرزکوالٹی کی مانیٹرنگ کریں،ماضی میں50لاکھ والاکمرہ12لاکھ میں بناکرٹیکس کاپیسہ بچاکردکھایا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App