ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ؛ کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ؛ کرایوں میں کمی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی آئی اے  نے پیرس کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان  کردیا ۔

پی آئی اے  کا کہنا ہے کہ پیرس میں کمی کا اطلاق 10فروری سے 10مارچ تک رہے گا مسافر  یکم مئی سے 15مئی تک بھی پیرس کرایوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

پی آئی اے کے تمام ملكی ریجنل دفاتر میں 10فیصد ڈسکاؤنٹ کیساتھ پیرس کی بکنگ کرائی جا سکتی ہے۔