ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک،انٹر امتحانات،وزیرتعلیم نے طلبا کا بڑا مسئلہ حل کر دیا

میٹرک،انٹر امتحانات،وزیرتعلیم نے طلبا کا بڑا مسئلہ حل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)میٹرک،انٹر کے امتحانات ماہ صیام اور عیدالفطر کے بعد ہونگے۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے باقاعدہ اعلان کردیا۔
اعلان کے بعد میٹرک امتحانات 24 مارچ 2026 سے شروع ہونے کا امکان ہے۔