ویب ڈیسک: پنجاب یونیورسٹی کی کینٹین میں طلباء تنظیموں کی پھرلڑائی اسلامی جمعیت کے طلبا نے وائس چانسلرآفس کا گھیراؤ کرلیا۔
طلبہ وائس چانسلرآفس میں گھس گئے،توڑ پھوڑ شروع طلبہ نے وائس چانسلرآفس کےدروازے،شیشےتوڑ دیئے پنجاب کونسل ،جمعیت کے طلباء کی آپس میں تلخ کلامی ہوئی طلبا نے ایڈمن بلاک میں گھس کراملاک کونقصان پہنچایا۔
مظاہرین کی پنجاب یونیورسٹی کےگارڈزکوبھی دھمکیاں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران تنظیموں میں جھگڑا شروع ہوا جمعیت طلبا کا کینٹین پر کھڑے پنجاب کونسل کےطلباپر پتھراؤ اسلامی جمعیت کے طلبا نے یونیورسٹی سکیورٹی سےبھی ہاتھا پائی کی۔ یونیورسٹی میں کینٹین بند کر دی گئی،طلباء میں خوف وہراس پیدا ہوگیا۔