ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار کی ایران کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو، بین الاقوامی صورتحال پر تبادلۂ خیال

اسحاق ڈار کی ایران کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو، بین الاقوامی صورتحال پر تبادلۂ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا، جس میں مقبوضہ مشرقی یروشلم کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر خصوصی توجہ دی گئی۔

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کو اپنی اولین سہولت کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔