ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: 5 اگست کو یوم استحصال پر 1 منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: 5 اگست کو یوم استحصال پر 1 منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی: وزیراعظم شہبا زشریف  نے یوم استحصال کے موقع کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔

  ملک بھر میں5 اگست کو یوم استحصال کے دن ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، اس حوالے سے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق  ملک بھر میں 5 اگست کو صبح 9 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی،وزیراعظم نےیہ احکامات یوم استحصال پرکشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کےطور دیئے ہیں۔