ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شیخ رشید کی بھابھی انتقال کر گئیں

 شیخ رشید کی بھابھی انتقال کر گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ  اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی  شیخ رشید کی بھابھی انتقال کر گئیں۔

 تفصیلات کےمطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا گیا ، جس میں انہوں نے انتہائی غمگین خبر سنائی کہ سابق پارلیمانی سیکریٹری شیخ راشد شفیق کی والدہ اور میری بھابھی  ممتاز بیگم کا انتقال ہو گیا ہے، مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔

Ansa Awais

Content Writer