ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس پیز ، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے تبادلے

ایس پیز ، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : آئی جی پنجاب نے 29 پولیس افسروں  کے تقرروتبادلے کردیئے
قاضی علی رضا ایس پی کینٹ آپریشنز لاہور تعینات ،نوٹیفکیشن جاری کردیا ، 
بلال احمد کو ایس پی آپریشنز سٹی ڈویژن لاہور ،اسرار علی کو ایس پی آپریشنز اقبال ٹاؤن لاہور،محمد عمر ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز لاہور،شوکت علی کو ایس پی انویسٹی گیشن بھکر تعینات،شفقت رشید ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ،ناصرمحمود خالد ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ٹاؤن شپ ،محمد افضل کو ڈی ایس پی ایم ٹی ورکشاپ لاہور،جمیل احمد ساجد ڈی ایس پی آپریشنز پی ایچ پی ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات کردیا ،ایس پی اویس شفیق کو ایم سی ایم سی کورس کیلئے سی پی او رپورٹ کرنے کاحکم دے دیا محمد رضا تنویر کو ایس ایس پی آپرپشنز گوجرانوالہ سے سی پی او رپورٹ کرنے کاحکم دیا گیا 
منیربدر کو ایس پی انویسٹی گیشنز میانوالی تعینات کردیا گیا،ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ محمد رضا تنویر کو سی پی او کلوز کردیا گیا
محمود ہارون کو ڈی ایس پی دہلی گیٹ ملتان،ضیاء اللہ خان کو ڈی ایس پی شجاع آباد ملتان،شفقت رشید کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ لاہور ،محمد اجمل کو ڈی ایس پی خیرپور ٹامیوالی بہاولپور ،رضا عباس نقوی کوڈی ایس پی رینالہ خورد اوکاڑہ،اے ایس پی سید دانیال حسین ایس ڈی پی او گوجرخان راولپنڈی،محبود الحسن رانا کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ،فرحان تنویر داؤدی کو ڈی ایس پی سٹی جھنگ،اظہرسعید کو ڈی ایس پی موسیٰ خیل میانوالی،محمد عمران کوڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر گجرات،ذیشان اقبال کوڈی ایس پی پی ایچ پی ننکانہ صاحب،کاشف ریاض خان کوڈی ایس پی صدر جہلم،مجاہد اقبال کوڈی ایس پی پولیٹیکل سپیشل برانچ ڈی جی خان تعینات کردیا گیا
صولت بتول کوڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سپیشل برانچ راولپنڈی،شکیل احمد خان کوڈی ایس پی ٹریننگ فور پولیس کالج سہالہ ،محمد رضوان خان کوڈی ایس پی صدر وہاڑی،جمیل احمد ساجد کوڈی ایس پی آپریشن پی ایچ پی لاہور تعینات کردیا گیا

متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
 ڈی آئی جی آپریشنز نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے،پولیس لائنزانسپکٹر شبیہ رضا ایس ایچ او مصطفی آباد ،سب انسپکٹر نوید اسلم کو مصطفی آبادسے جنرل ڈیوٹی تھانہ نیو انارکلی رپورٹ کا حکم دیا گییا 
تھانہ جنوبی چھاؤنی سے سب انسپکٹر محمد اعتزاز عارف ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن تعینات،سب انسپکٹر ہاشم افتخار کو مصطفی ٹاؤن سے پولیس لائنز رپورٹ کا حکم،ٹی ایس آئی محمد اسحاق چوکی شیر شاہ سے انچارج چوکی انڈسٹریل ایریا کاہنہ تعینات،سب انسپکٹر ندیم علی چوکی انڈسٹریل ایریا کاہنہ سے انچارج شیر شاہ تعینات،سب انسپکٹر انصر نواز وحدت کالونی سے ایس ایچ او باٹاپور تعینات،انسپکٹر عبدالواحد باٹاپور سے ایس ایچ او وحدت کالونی تعینات،تھانہ ڈیفنس اے سے سب انسپکٹر تنویر عمر انچارج چوکی ٹھوکر نیاز بیگ تعینات،سب انسپکٹر امان اللہ انچارج چوکی پی سی ایچ ایس(فیکٹری ایریا) تعینات،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا