بغیر اجازت امتحانی سنٹر میں داخل ہونے والے شخص کو پولیس کے حوالے کیا جائے گا

بغیر اجازت امتحانی سنٹر میں داخل ہونے والے شخص کو پولیس کے حوالے کیا جائے گا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)چیئرمین بورڈ نےامتحانی سنٹرمیں غیر متعلقہ شخص کےداخلے پر پابندی عائد کردی۔
بغیر اجازت امتحانی سنٹر میں داخل ہونے والے شخص کو حوالہ پولیس کیا جائے گا،سپرنٹنڈنٹ غیر متعلقہ شخص کے داخلے پر فوری 15 پر کال کریں گے۔
قواعدو ضوابط کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔صرف تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری لیٹر پر ہی امتحانی سنٹر میں داخلے کی اجازت ہوگی۔