ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مملکت کی ایف سی ہیڈکوارٹر پر بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے حملے کی شدید مذمت

صدر مملکت کی ایف سی ہیڈکوارٹر پر بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے حملے کی شدید مذمت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صدر مملکت نے  بنوں میں وفاقی کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی 

صدر آصف علی زرداری نے فتنہ الخوارج دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا،صدر نے شہداء کے بلند درجات اور زخمی شہریوں کی صحت یابی کے لیے دعا کی

صدر نے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپاہیوں اور شہریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے