ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برساتی نالے کے سیلاب نے آبادیوں میں تباہی مچا دی

Abbotabad, Barikot flood, City42,

سٹی42: ایبٹ آباد بری کوٹ میں شدید بارش سے برساتی نالے میں سیلاب آ گیا۔ برساتی نالے کے سیلاب نے آبادیوں میں تباہی مچا دی۔

برساتی نالے کا سیلابی ریلا آبادی میں داخل ہوا متعدد گھروں کو نقصان  پہنچا ہے۔

سیلابی ریلے میں آنے والے بڑے بڑے  پتھر گھروں میں جمع ہو گئے۔

سیلابی ریلا گھریلو سامان ساتھ بہا لے گیا ۔

علاقہ میں انتظامیہ تاحال نا پہنچ سکی ہے ۔

امدادی کاروائیاں شروع نا ہو سکی ۔

سیلابی ریلے سے قبل لوگ گھروں سے نکل گئے ۔

کوئی جانی نقصان نہی ہوا مالی نقصان ہوا ہے۔