ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جشن عید میلاد النبی ﷺ گلیاں بازار سج گئے

جشن عید میلاد النبی ﷺ گلیاں بازار سج گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھرمیں عید میلاد النبی ﷺکی تیاریاں،گھر،گلیاں،مسجدیں،شاہراہیں جگمگانے لگیں ،نبی آخرالزماں ﷺکےذکرکی محفلیں سج گئیں۔

  تفصیلات کے مطابق   عید میلاد النبی ﷺکی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ،گھر،گلیاں،مسجدیں،شاہراہیں جگمگانے لگیں ،نبی آخرالزماں ﷺکےذکرکی محفلیں سج گئیں۔

 شہر قائد میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں زورو شور سے جاری،ربیع الاول شروع ہوتے ہی محمود آباد سمیت مختلف علاقوں میں رونقیں بڑھ گئیں۔جھنڈوں، نعلین پاک، لائٹوں اور دیگر اشیاء کے  سٹالز سج گئے، سٹال مالکان کا کہنا ہے کہ آقا ﷺ کی ولادت کی خوشی منانا ہمارا ایمان ہے۔ 
سب سے پہلے رسول اللہ ﷺ کی سنتوں پر عمل ضروری ہے۔ ہر سال ربیع الاول میں اسٹالز پر رش بڑھ جاتا ہے۔