ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکول ٹیچرز انٹرن کے لیے خوشخبری؛ کنٹریکٹ میں مزید 8 ماہ کی توسیع

سکول ٹیچرز انٹرن کے لیے خوشخبری؛ کنٹریکٹ میں مزید 8 ماہ کی توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ساڑھے 12ہزار سکول ٹیچر انٹرن کے کنٹریکٹ میں توسیع ہے ۔ 
پنجاب بھر کے سکول ٹیچر انٹرن کے کنٹریکٹ میں 8 ماہ کی توسیع کی گئی،پہلے سے بھرتی ایس ٹی آئیز اب 31 مئی 2026 تک کام کرسکیں گے۔
ایس ٹی آئیز کو پرانے معاہدے کے تحت کنٹریکٹ میں توسیع دی گئی۔مذکورہ ایس ٹی آئیز کا کنٹریکٹ رواں سال 31 مئی 2025 کو ختم ہوگیا تھا۔
دوران کنٹریکٹ استعفی دینے والوں کو دوبارہ کنٹریکٹ میں توسیع نہیں ملے گی