ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باجوڑ :تحصیل خار میں زور دار دھماکہ

باجوڑ :تحصیل خار میں زور دار دھماکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : باجوڑ کی تحصیل خار میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ 

دھماکہ تحصیل خار کے علاقے بابا پیکٹ میں سیکورٹی پورسسز کیلئے پانی لے جانے والے ٹینکر پر ہوا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے ٹینکر تباہ ہو گیا، تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسسز کیجاب سے ہوائی فائرنگ جاری ہے۔