ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں اعتکاف؛ رجسٹریشن 5 مارچ سے ہوگی

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں اعتکاف؛ رجسٹریشن 5 مارچ سے ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 5 مارچ سے ہوگا۔

حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق مقررہ تعداد مکمل ہونے تک اعتکاف رجسٹریشن جاری رہے گی۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ اعتکاف کے خواہشمند 5 مارچ کو دن 11 بجے سے اتھارٹی پورٹل پرکوائف رجسٹرکراسکتے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق حرمین شریفین میں ہرمعتکف کوخصوصی کارڈ اور لاکر  دیا جائے گا۔